پی پی89، ن لیگ کے پیرقطب شاہ نے56628ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی،غیرحتمی نتیجہ
مدمقابل آزادامیدوارسیدہ سونیاعلی رضاشاہ35615ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبرپررہیں
بدھ 6 جنوری 2016 22:37
ٹوبہ ٹیک سنگھ/عبدالحکیم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جنوری۔2016ء) پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی89کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے امیدوارپیرقطب علی شاہ نے56628ووٹ حاصل کرکے کامیابی کرلی،آزادمیدوارسیدہ سونیاعلی رضاشاہ 35615ووٹ لیکردوسرے نمبرپررہیں۔
(جاری ہے)
غیرسرکاری،غیرحتمی نتائج کے مطابق پی پی89 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے امیدوارنے21ہزارووٹوں کی برتری حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی،پیرقطب علی شاہ نے56628ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزادامیدوارسیدہ سونیاعلی رضاشاہ نے35615ووٹ حاصل کئے۔
پی پی 89میں کل147پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے۔ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔انتخاب کاانعقاد پرامن رہا اورکسی بھی جگہ پرکوئی ناخوشگوارواقعہ پیش نہیں آیا۔جیت کی خوشی میں کئی علاقوں میں ہوائی فاائرنگ کی گئی ۔ن لیگ کے امیدواروں نے بھنگڑے ڈالے اورمٹھائیاں تقسیم کیں۔یادرہے کہ پی پی89کی نشست8نومبر2015ء کون لیگ کے مخدوم علی رضاکے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.