750 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جنوری کو ہوگی

بدھ 6 جنوری 2016 21:18

عارف والا ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 جنوری۔2016ء) 750 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پندرہ جنوری کو ہوگی جس کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا ایک ،دوسرا انعام پانچ لاکھ روپے کے تین اور تیسراانعام9300 روپے فی کس 1696کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے ۔یہ رواں سال2016 کی دوسری قرعہ اندازی ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :