نیب نے ڈاکٹر عاصم کیخلاف باقائدہ تحقیقات کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی بدھ 6 جنوری 2016 20:34

نیب نے ڈاکٹر عاصم کیخلاف باقائدہ تحقیقات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.6جنوری 2016 ء) نیب نے ڈاکٹر عاصم کیخلاف باقائدہ تحقیقات کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کیخلاف باقائدہ تحقیقات کی منظوری دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے باقائدہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تحقیقات غیر قانونی الاٹمنٹ اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر کی جائیں گی۔ تحقیقات کا فیصلہ چئیرمین نیب چوہدری قمر زمان کی زیر نگرانی ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :