قاضی حسین احمد داعی اتحاد بین المسلمین تھے، فرقہ وارانہ ہم آہنگی پیدا کرنے میں مثالی کردار ادا کیا‘ پیر اعجاز ہاشمی
بدھ 6 جنوری 2016 20:31
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جنوری۔2016ء) جمعیت علما پاکستان کے مرکزی صدرپیر اعجاز احمد ہاشمی نے اتحاد امت کی کاوشوں میں قاضی حسین احمد کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وہ داعی اتحاد بین المسلمین تھے، جنہوں نے کفر اور شرک کے نعرے بند کروانے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی پیدا کرنے میں مثالی کردار ادا کیا۔ وہ تحمل اور بردباری رکھنے والے سیاسی رہنمابھی تھے۔
سابق امیر جماعت اسلامی کی تیسری برسی کے موقع پر بیان میں پیر اعجاز ہاشمی نے کہا کہ قاضی حسین امت واحدہ پر یقین رکھتے تھے۔ انہوں نے اسلامی مکاتب فکر کے درمیان قتل و غارتگری اور دہشت گردی بند کروانے کے لئے علامہ شاہ احمد نورانی کی قیادت میں مولانا فضل الرحمان، علامہ ساجد علی نقوی، مولانا سمیع الحق اور مولانا ضیاالقاسمی کے ساتھ مل کر ملی یکجہتی کونسل تشکیل دی، اس کا موثر اور مفصل ضابطہ اخلاق بنایا اوراس پر عملدرآمد بھی کروایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.