پاک ، چین اقتصادی راہداری کے روٹ پر کے پی کے خدشات دور نہ ہوسکے

بدھ 6 جنوری 2016 18:21

پشاور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 06 جنوری۔2015ء ) وفاقی حکومت صوبہ خیبر پختونخواہ کو پاک ، چین اقتصادی راہداری کے روٹ کے حوالے سے مطمئین نہ کرسکی اور اس ضمن میں صوبہ کے پی کے کے خدشات دور نہ ہوسکے اور اس ضمن میں منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال اور کے پی کے قیادت کا اجلاس بے نتیجہ رہا، اجلاس بے نتیجہ ہونے کا اعلان کے پی کے قیادت کے ترجمان مشتاق غنی نے کیا اور بتایا کہ اقتصادی راہداری کے حوالے فاقی حکومت سے بات چیت کرنے کیلئے ایک تی رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :