علامہ اقبال انٹرنیشنل لاہور ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے 12گھنٹے کے لیے بند کردیا گیا

بدھ 6 جنوری 2016 14:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 جنوری۔2016ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل لاہور ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے 12گھنٹے کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مرکزی رن وے کی بندش کی وجہ رن وے کی مدت بتائی گئی ہے جو صبح 8بجے سے رات 8بجے تک بند رہا ۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اس دوران لاہور پہنچنے والی بعض غیر ملکی پروازوں نے چھوٹے رن وے پر اترنے سے انکار کردیا تھا انکار کرنے والوں میں سعودی ایئر لائنز کی پرواز بھی شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :