مسلم لیگ ن کے صوبائی رکن اسمبلی لیاقت جتوئی کی کامیابی کالعدم ، سپریم کورٹ نے دوبارہ الیکشن کا حکم دے دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 6 جنوری 2016 13:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جنوری 2016 ء) :سپریم کورٹ نے پی ایس 76 میں مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی لیاقت جتوئی کی کامیابی کو کالعدم قراردیتے ہوئے حلقے میں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ء 2013 کے عام انتخابات میں سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 76 سے پاکستان پیپلز پارٹی کی اُمیدوار پروین جونیجو کامیاب ہوئی تھیں البتہ پارٹی سے اختلافات کی بنا پر انہوں نے اپنی نشست سے استعفیٰ دے دیا، بعد ازاں الیکشن ٹریبونل نے حلقے میں دوسرے نمبر پر آنے والے ن لیگ کے اُمیدوار لیاقت جتوئی کو کامیاب قرارد ے دیا۔
لیاقت جتوئی کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری ہونے کے بعد الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو آزاد اُمیدوار اصغر شیخ نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا۔ اصغر شیخ کی در خواست پر سماعت کے دوران فاضل بنچ نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے پر سخت تنقید کی اور لیاقت جتوئی کی کامیابی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حلقے میں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.