جامعہ کراچی، ڈونرنشستوں پر داخلے کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

منگل 5 جنوری 2016 22:17

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 جنوری۔2016ء) جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے اعلامیہ کے مطابق ڈونرنشستوں پر داخلے پر داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں دودون کی توسیع کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

خواہشمند طلبہ داخلہ فارم 06 اور 07 جنوری 2016 ء کو صبح 9:30 تاشام 4:30 بجے تک جامعہ کراچی کے سلورجوبلی گیٹ پر واقع بینک کاؤنٹر سے حاصل کرکے ایڈمنسٹریشن بلاک میں واقع ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشن کے آفس میں جمع کراسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :