چیچہ وطنی، تین مسلح ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بناکر طلائی زیورات لوٹ لیے
منگل 5 جنوری 2016 19:13
چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 جنوری۔2016ء)نواحی گاؤں میں تین مسلح ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بناکر لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات لوٹ لیے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں22/11-L کے رہائشی سجاد حسین کے گھرتین مسلح ڈاکو گھس آئے اور اسلحہ کے زور پر اہلخانہ کو یرغمال بناکر 11 تولے طلائی زیورات اور 10 تولے چاندی لوٹ کر فرار ہوگئے۔
پولیس تھانہ صدر نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔علاوہ ازیں نواحی گاؤں 62/12-L میں اسی گاؤں کے چھ افراد محمد اکرم،شفیق،شاہد،افتخار اور منظور وغیرہ نے مجید امجد کی دکا ن کے تالے توڑ کر50 ہزار روپے مالیت کا سامان کوکنگ آئل اور سگریٹ وغیرہ چرا کر لے گئے۔پولیس تھانہ غازی آباد نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.