کراچی ،پولیس کی جیکسن کے علاقے میں کارروائی ،اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 2ملزمان گرفتار

منگل 5 جنوری 2016 18:09

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 جنوری۔2016ء) کراچی کے علاقے جیکسن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق جیکسن کے علاقے سے 2ملزمان عبدالرحیم اور رمضان کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ملزمان اسٹریٹ کرائمز کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں ۔ملزمان کے قبضے سے 2ٹی ٹی پستول اور موٹرسائیکل بھی برآمد کرلیے گئے ۔

متعلقہ عنوان :