فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی لاہور میں ایمبولینسیوں کی تعداد 53ہو گئی
منگل 5 جنوری 2016 16:37
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 جنوری۔2016ء) فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی لاہور میں ایمبولینسیوں کی تعداد 53ہو گئی، گذشتہ برس 17نئی ایمبولینسوں کا اضافہ کیا گیا اور ایک سال میں ایمبولینس سروس کے ذریعے 7403 افراد کو ریسکیو کیا گیا جو سال 2014 کے مقابلے میں تقریبا پچاس فیصد سے زیادہ ہے،اسی طرح شہر میں آتش زدگی سمیت 67مختلف حادثات میں فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی ایمبولینسوں اور رضاکاروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جس میں سانحہ سندر انڈسٹری میں پیش کی جانے والی خدمات سب سے نمایاں ہیں، لاہور اور گرد نواع میں 31 فری ڈسپنسریاں کام کررہی ہیں جہاں سال بھر میں تین لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں،اس ساتھ ساتھ شہر کے مختلف علاقوں میں83 فری میڈیکل کیمپ بھی لگائے گئے جن پر 75488 مریضوں مستفید ہوئے، ان مریضوں میں لاکھوں روپے کی ادویات بھی جماعت کی جانب سے مفت فراہم کی گئیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.