2018 تک لوڈشیڈنگ ختم نہ ہونے سے متعلق میرے بیان کا غلط ترجمہ کیا گیا،خواجہ آصف
پیر 4 جنوری 2016 22:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 جنوری۔2016ء) وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 2018ء تک لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ کردیں گے،2018ء تک لوڈشیڈنگ ختم نہ ہونے کے حوالے سے میرے بیان کا غلط ترجمہ کیا گیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیربجلی وپانی خواجہ آصف نے کہا کہ ہے کہ2018ء تک لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ کردیں گے،اسمبلی میں دئیے گئے بیان کا غلط اردو ترجمہ کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ2016ء کے آخر تک بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی آئے گی،2018ء تک بجلی کی پیداوار30ہزار میگاواٹ ہوجائے گی۔اس سے قبل قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارت پانی وبجلی کی جانب سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے متعلق سوال پر وفاقی وزیر نے2018ء تک لوڈشیڈنگ ختم نہ ہونے کا اعتراف کیا تھا
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.