مرغی کا گوشت ایک ہفتے کے دوران 35 روپے کلو مہنگا
کراچی میں ایک ہفتے کے دوران زندہ مرغی 22 روپے اضافے سے 174 روپے کلو جبکہ مرغی کا گوشت 35 روپے اضافے سے 290 روپے کلو تک پہنچ چکا ہے
پیر 4 جنوری 2016 22:05
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 جنوری۔2016ء) سردی کی شدت میں کمی کے باوجود کراچی میں مرغی کا گوشت ایک ہفتے کے دوران 35 روپے کلو مہنگا ہو گیا۔
(جاری ہے)
پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق شادی سیزن کے باعث مرغی کی مانگ بڑھ جانے سے کراچی میں ایک ہفتے کے دوران زندہ مرغی 22 روپے اضافے سے 174 روپے کلو جبکہ مرغی کا گوشت 35 روپے اضافے سے 290 روپے کلو تک پہنچ چکا ہے اسکے علاوہ لاہور میں زندہ مرغی 155 روپے اور گوشت 255 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ کوئٹہ اور پشاور میں زندہ مرغی 165 اور گوشت 270 روپے کلو پر مستحکم ہے۔ملک بھر میں فی درجن انڈے تین روپے سستے ہو کر 97 روپے درجن میں فروخت ہو رہے ہیں۔ ۔
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.