پٹھان کوٹ ایئربیس پر زندہ بچ رہنے والے دو دہشت گردوں نے رہائشی عمارت پر قبضہ کررکھا ہے:بھارتی فوج
ذیشان حیدر پیر 4 جنوری 2016 21:08
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 جنوری۔2016ء) بھارت کے پٹھان کوٹ ایئربیس پر زندہ بچ رہنے والے دو دہشت گردوں نے رہائشی عمارت پر قبضہ کرلیا۔ بریگیڈیئر انوپیندرا دیولی کا کہنا ہے کہ ایئرفورس اہلکاروں کی رہائش کیلئے مخصوص دو منزلہ عمارت کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
(جاری ہے)
دہشت گرد بھاری اسلحے سے لیس ہیں، جو مگ 29 طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کی طرف جانا چاہتے تھے،تاہم ان کی یہ کوشش ناکام بنادی گئی۔ بھارتی ایلیٹ نیشنل سیکیورٹی گارڈ (این ایس جی) کے حکام کا کہنا ہے کہ زندہ بچ جانے والے دو دہشت گرد جس دو منزلہ عمارت میں موجود ہیں وہ بھارتی ایئرفورس اہلکاروں کیلئے مخصوص رہائشی عمارت ہے۔انہوں نے تصدیق کی کہ آپریشن ختم نہیں ہوا بلکہ اب بھی جاری ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.