کابل کے ہوٹل پر حملہ

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 4 جنوری 2016 21:08

کابل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 جنوری۔2016ء ) نامعلوم افراد نے کابل ایئر پورٹ کے قریب ایک پرائیویٹ ہوٹل پر حملہ کیا گیس جس سے کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔۔

(جاری ہے)

افغان میڈیا کے مطابق یہ حملہ ایک کار کے ذریعے کیا گیا ہے اور ہلاکتوں کا اندیشہ ہے ۔ امدادی ادارے اور سیکیورٹی اداروں نے کام شروع کردیا ہے اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :