محمد عامر کی واپسی کے بعد سلمان بٹ اور محمد آصف واپسی بھی ٹیم میں واپسی کر سکتے ہیں: وقار یونس

muhammad ali محمد علی پیر 4 جنوری 2016 19:02

محمد عامر کی واپسی کے بعد سلمان بٹ اور محمد  آصف واپسی بھی ٹیم میں واپسی ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.4جنوری 2016 ء) وقار یونس کا کہنا ہے کہ محمد عامر کی واپسی کے بعد سلمان بٹ اور محمد آصفواپسی بھی ٹیم میں واپسی کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ محمد عامر اپنے کیے کی سزا بھگتے چکے ہیں اس لیے اب انہیں سپورٹ کرنا چاہیے۔ عامر کے اوپر سے یہ دباو ہٹانا ہو گا کہ ٹیم میں رہنے کیلئے انہیں ہر صورت پرفارم کرنا ہو گا۔ وقار یونس کا مزید کہنا ہے کہ جیسے محمد عامر اچھی پرفارمنس دے کر ٹیم میں واپس آئے ہیں ویسے ہی سلمان بٹ اور محمد آصف بھی اچھی کارگردگی دکھا کر ٹیم میں واپس آ سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :