افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے تین افغان فوجی ہلاک
افغان سیکورٹی فورسز کا ننگر ہار میں طالبان کے کئی حملوں کو پسپا کرنے کا دعویٰ
پیر 4 جنوری 2016 18:36
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جنوری۔2016ء) افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے تین افغان فوجی ہلاک ہوگئے، فاریاب میں مارٹر گولہ پھٹنے سے سات بچے زخمی ہوگئے، کنڑ میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں پانچ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ دوسری جانب افغان سیکورٹی فورسز نے ننگر ہار میں طالبان کے کئی حملوں کو پسپا کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق سرکاری عہدیداروں نے بتایا کہ مشرقی صوبہ لوگر میں افغان فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تین فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ وزارت دفاع کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوا۔ اس حادثہ میں دو دیگر افراد زخمی بھی ہوگئے۔ صوبہ فاریاب میں مارٹر شیل کے پھٹنے سے سات بچے زخمی ہوگئے ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.