عراق ، خودکش حملہ ، 12 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ، متعدد زخمی

پیر 4 جنوری 2016 17:40

بغداد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 جنوری۔2016ء) عراق میں خودکش حملے کے نتیجے میں 12 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ خودکش حملہ آور نے موصل میں سیکورٹی فورسز کی چوکی کو حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بارہ سیکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے