کابل : افغان صدر کا بھارتی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 4 جنوری 2016 17:12

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 جنوری 2016 ء) :افغان صدر اشرف غنی نے بھارتی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے بھارتی ہم منصب کو مزار شریف میں بھارتی قونصل خانے پر کیے جانے والے حملے میں ہونے والی پیشرفت اور صورتحال سے آگاہ کیا۔

(جاری ہے)

دونوں رہنماؤں میں بھارتی قونصل خانے پر حملے کے بعد پیدا ہونے والے حالات پر بھی بات چیت کی گئی۔

متعلقہ عنوان :