کراچی ،رینجرز نے لانڈھی میں اسپتال میں چھاپہ مارکارروائی کے دوران گولیاں برآمد کر لیں ‘ لیاری سے5جرائم پیشہ افراد اسلحہ سمیت گرفتار
پیر 4 جنوری 2016 16:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جنوری۔2016ء) رینجرز نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں واقع سوشل سیکیورٹی اسپتال پر چھاپہ مار کر تخریب کاری کی نیت سے چھپائی گئی گولیاں برآمد کر لی جبکہ لیاری میں کارروائی کرکے 5 جرائم پیشہ افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ہے۔
(جاری ہے)
ترجمان رینجرز کے مطابق لانڈھی میں واقع سوشل سیکیورٹی اسپتال میں اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی اور بڑی تعداد میں گولیاں برآمد کر لی گئیں۔
ترجمان کے مطابق اسپتال میں گولیاں عسکریت پسندوں کی جانب سے شہر کا امن خراب کرنے کے لیے رکھی گئی تھیں، برآمد کی گئیں گولیوں میں ایس ایم جی، نائن ایم ایم، آٹھ ایم ایم اور 44 بور سمیت مختلف گولیاں شامل ہیں۔دوسری کارروائی لیاری میں کی گئی جہاں سے 5گینگسٹرز کو گرفتار کر کے ان سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.