بے نظیر بھٹو قتل کیس ، استغاثہ کے گواہ ایس ایس پی طاہر ایوب کی ابتدائی شہادت قلمبند ، کیس کی سماعت 11جنوری تک ملتوی

پیر 4 جنوری 2016 15:28

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بے نظیر بھٹو قتل کیس میں استغاثہ کے گواہ ایس ایس پی طاہر ایوب کی ابتدائی شہادت قلمبند کر لی گئی، کیس کی ابتدائی سماعت 11جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔

(جاری ہے)

پیر کو راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت ہوئی۔استغاثہ کے گواہ ایس ایس پی طاہر ایوب کی ابتدائی شہادت قلمبند کر لی گئی، عدالت نے کیس کی سماعت گیارہ جنوری تک ملتوی کر دی۔ آئندہ سماعت پر شہادت مکمل ہونے پر جرح کی جائے گی

متعلقہ عنوان :