جیکی چن نے سونو سود کو جیکٹ کا تحفہ دیدیا
پیر 4 جنوری 2016 13:45
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء) بین ا لاقوامی شہرت یافتہ چینی اداکار جیکی چن اور بولی ووڈ سٹار سونوسود آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”کنگ فو یوگا“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ سپر سٹار نے نئے سال کی خوشی میں سونوسود کو جیکٹ کا تحفہ دیا جسے پا کر بولی ووڈ سٹار کی خوشی کی کو ئی انتہا نہ رہی۔
(جاری ہے)
بعد ازسونو سودکی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر کی گئی ٹویٹس میں جیکی چن کا خوبصورت تحفہ دینے کیلئے شکریہ ادا کیا گیا۔
علاوہ ازیں سونوسود نے تحفے میں ملی جیکٹ پہن کر جیکی چن کے ساتھ لی گئی تصویر بھی شیئر کی۔واضح رہے کنگ فو یوگا ان تین فلموں میں سے ایک ہے جن کا معاہدہ چینی صدر یی چنگ پنگ نے دورہ بھارت کے دوران سائن کیا گیا تھا۔ سونو سود کی کنگ فویوگا کی شوٹنگ دبئی ، بیجنگ اور بھارت کے متعدد علاقوں میں مکمل کی جائے گیمزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.