سونم کپور، ارجن کپور اور کرینہ کپور کی ”کی اینڈکا“ دیکھنے کیلئے بیتاب
پیر 4 جنوری 2016 13:39
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء) بولی ووڈ اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کزن اداکار ارجن کپور کو انکی نئی آنے والی فلم ”کی اینڈ کا“ میں کرینہ کپور کے ساتھ رومانس کرتے ہوئے جلد دیکھنے کی خواہشمند ہیں۔
(جاری ہے)
اداکارہ کی طرف سے حال ہی میں مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹویٹر اپنی ٹویٹس میں کہا کہ وہ جلد ارجن اور کرینہ کو بڑی سکرین پر اداکاری کے جوہر دکھاتے دیکھنا چاہتی ہیں اور اب مزید صبر نہیں کر سکتیں۔
آر بالکی کی ”کی اینڈ کا“ میں بجرنگی بھائی جان سٹار کرینہ کپور ، غنڈے سٹار ارجن کپور ، میگا سٹار امیتابھ بچن اور جیا بچن نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔آربالکی کی ”کی اینڈ کا“ رواں سال یکم اپریل کو ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گیمزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.