یمن کی الضالع گورنری کے سابق سیکیورٹی ڈائریکٹرکو نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر3 ساتھیوں سمیت قتل کر دیا
پیر 4 جنوری 2016 13:23
صنعاء(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء ) یمن کی الضالع گورنری کے سابق سیکیورٹی ڈائریکٹر کرنل عبدالخالق محمد شائع کو نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر 3 ساتھیوں سمیت قتل کر دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے کرنل عبدالخالق کی گاڑی پر اس وقت اندھا دھند فائرنگ کر دی جب وہ الحاویات بندرگاہ کے دورے کے بعد عدن شہر کی طرف واپس لوٹ رہے تھے کہ شہر کے شمالی داخلی راستے پر گھات لگائے مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کر دی۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.