نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 25 جنوری کو ویلنگٹن میں کھیلا جائیگا

پیر 4 جنوری 2016 13:13

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 25 جنوری کو ویلنگٹن میں ..

ولنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جنوری۔2016ء) نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 25 جنوری کو ولنگٹن میں کھیلا جائے گا شیڈول کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 15 جنوری کو آک لینڈ میں کھیلا جائے گا جبکہ ون ڈے سیریز کا آغاز 25 جنوری کو ہوگا۔

متعلقہ عنوان :