امریکہ میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ
پیر 4 جنوری 2016 12:49
واشنگٹن ۔ 04 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 جنوری۔2016ء) امریکہ میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ محنت کے مطابق گزشتہ سال کے آخر اور سال نو کے موقع پر بے روزگاری الاؤنس کیلئے درخواست دینے والے افراد کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
(جاری ہے)
وزارت محنت کے مطابق 26 دسمبر تک 2 لاکھ 87 ہزار افراد نے بے روزگاری الاؤنس اور دیگر مراعات کیلئے درخواستیں دائر کی تھیں۔
یہ جولائی کے بعد بلند ترین شرح ہے۔ امریکی حکام کے مطابق ملک کی لیبر مارکیٹ 2015ء کے دوران زیادہ تر عدم استحکام کا شکار رہی۔ پیچیدہ اقتصادی صورتحال کے باعث 16 دسمبر کو امریکی حکومت نے شرح سود میں اضافے کا اعلان بھی کیا تھا۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق 2016ء میں امریکہ میں جاب مارکیٹ میں کچھ زیادہ تیزی آنے کا امکان نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.