کابل ائیر پورٹ کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر خود کش حملہ ، غیر ملکی ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 4 جنوری 2016 12:44

کابل(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 جنوری 2016 ء) : کابل ائیر پورٹ کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر خود کش حملہ ہوا، تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ایجنسی کے مطابق کابل ائیر پورٹ کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ہوا. خوس کش حملہ آور نے پولیس چیک پوسٹ پر خود کو دھماکے سے اُڑا لیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی ایجنسی کے مطابق خود کش حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :