ارجنٹائن میں بارش اور خراب موسم‘ ڈاکار ریلی کاپہلا مرحلہ منسوخ کر دیا گیا
پیر 4 جنوری 2016 12:41
بیونس آئرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 جنوری۔2016ء) ڈاکار ریلی دو ہزار سولہ کے آغاز پر شرکاء اور شائقین کواس وقت مایوسی ہوئی جب انتظامیہ کو بارش اور خراب موسم کی وجہ سے ریلی کا پہلا مرحلہ منسوخ کرنا پڑا۔ کار ریلی کا پہلا مرحلہ منسوخ کئے جانے کے باوجود مقابلے کے شرکاء دوسرے مرحلے کی تیاری کیلئے رواں دواں ہیں۔
(جاری ہے)
اس دوران چین کی خاتون کارڈرائیور کی گاڑی بے قابو ہو کر شائقین پر چڑھ گئی جس کی زد میں آنے والے کئی شائقین زخمی ہوئے۔ شدیدزخمیوں کوہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیا۔ دوسری طرف بارش کی وجہ سے ریلی کے روٹ پر کئی مقامات پر پانی بھر جانے سے ڈرائیورز کو شدید مشکلات درپیش رہیں جبکہ ریلی کے ساتھ ہیلی کاپٹر بھی پرواز نہیں کر پائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.