اٹلیٹٰکو میڈرڈ نے لیوانٹے کو دوستانہ میچ میں شکست دے دی
پیر 4 جنوری 2016 12:40
بارسلونا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 جنوری۔2016ء) سپین میں ہونے والے فٹبال میچ میں اٹلیٹکو میڈرڈ نے لیوانٹے کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا دیا۔ سپین میں کھیلے گئے فٹبال میچ میں اٹلیٹکو میڈرڈ اور لیوانٹے کی ٹیمیں میدان میں اتریں۔
(جاری ہے)
دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا ، کھیل کے پہلے ہاف میں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کی گول پوسٹ پر بھرپور حملے کئے لیکن کامیابی نہ ملی۔ دوسرے ہاف میں اٹلیکٹو میڈرڈ کے تھامس نے شاندار گول سکور کر کے اپنی ٹیم کو ایک گول کی برتری دلوا دی جو کہ کھیل کے اختتام تک برقرار رہی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.