پاک فضائیہ کے دو افسرا ن کی اگلے عہدوں پر ترقی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 4 جنوری 2016 12:28

پاک فضائیہ کے دو افسرا ن کی اگلے عہدوں پر ترقی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 جنوری 2016 ء) : پاک فضائیہ کے دو افسرا ن کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ نے بتایا کہ پاک فضائیہ کے دو افسران ائیر وائس مارشل فاروق حبیب کو ائیر مارشل کے عہدے پر اورائیر کموڈور محمد خالد دبیر کو ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

متعلقہ عنوان :