پاک افغان سرحدی علاقے میں افغانستان کی جانب سے پاکستانی علاقے میں 2 مارٹر گولے فائر ،جانی نقصان نہیں ہوا

اتوار 3 جنوری 2016 20:48

پاک افغان سرحدی علاقے میں افغانستان کی جانب سے پاکستانی علاقے میں 2 ..

چمن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3جنوری۔2016ء) پاک افغان سرحدی علاقے میں افغانستان کی جانب سے پاکستانی علاقے میں 2 مارٹر گولے فائر کیے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

سیکورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان کی جانب سے پاکستانی علاقے میں مارٹر گولے فائر کیے گئے ۔مارٹرگولے خضرا کیعلاقے میں گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واضح رہے کہ پاک افغان سرحد ی علاقے سے افغانستان کی جانب سے پاکستانی علاقوں میں اس سے قبل بھی اکثر راکٹ فائر کیے جاتے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :