بشیر احمد بلور ایک دلیر اور ہردل عزیزشخصیت تھے ،جنہیں ہمیشہ یار رکھا جائیگا،عاقل شا ہ
اتوار 3 جنوری 2016 16:32
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 جنوری۔2016ء ) سابق صوبائی وزیر کھیل وپاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نائب صدر سید عاقل شاہ نے کہاہے کہ نوجوان پاکستان کابہتر مستقبل ہیں انہیں غلط سرگرمیوں سے بچاکر کھیلوں کی طرف لائینگے ،جبکہ دہشت گردی کے باعث اے این پی سے تعلق رکھنے والے شہیدوں کو یاد رکھنے کیلئے انکے ناموں پر کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے جائینگے ،تاکہ نہ صرف انکا نام زندہ رکھ سکے بلکہ نوجوانوں کو بھی کھیلوں کے بہتر مواقع فراہم ہوسکیں گے۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز جمخانہ کرکٹ گراؤنڈ پر منعقدہ تیسرے بشیر احمد بلور شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلی سیمی فائنل میچ میں مہمان خصوصی کے حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے ملک طارق اعوان اور ملک کرکٹ کلب کے صدر فخر عالم اور انکی پوری ٹیم کودلی مبارکباد یتے ہوئے کہاکہ انہوں نے ای ک بڑا قدم اٹھایا ہے اور انشاء اللہ اس سلسلے میں تا قیامت جاری رکھاجائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.