2016 میں امریکہ، افغانستان، پاکستان اور بھارت میں خوفناک زلزلہ آنے والا ہے جس سے کروڑوں افراد لقمہ اجل بن جائیں گے: حیدر فاروق مودودی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 2 جنوری 2016 23:47

2016 میں امریکہ، افغانستان، پاکستان اور بھارت میں خوفناک زلزلہ آنے والا ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.2جنوری 2016 ء) حیدر فاروق مودودی نے پیشن گوئی کی ہے کہ 2016 میں امریکہ، افغانستان، پاکستان اور بھارت میں خوفناک زلزلہ آنے والا ہے جس سے کروڑوں افراد لقمہ اجل بن جائیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف مذہبی اسکالر اور جماعت اسلامی کے بانی مولانا مودودی کے صاحبزادے حیدر فاروق مودودی نے پیشن گوئی کی ہے کہ سال 2016 میں امریکہ، افغانستان، پاکستان اور بھارت سمیت دیگر کئی ممالک میں ایک خوفناک زلزلہ آنے والا ہے جس سے کروڑوں لوگ لقمہ اجل بن جائیں گے۔ حیدر فاروق مودودی کا مزید کیا کہنا ہے؟ آپ بھی ملاحظہ کیجیے: