رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،9ملزمان گرفتار

ہفتہ 2 جنوری 2016 22:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جنوری۔2016ء) سندھ رینجرز نے کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی ہیں۔رینجرزکے ترجمان کے مطابق کارروائیوں میں 9 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان رینجرز کا مزید کہنا ہے کہ کارروائیاں ملیر، عبداﷲ چورنگی، ایف سی ایریا، کورنگی اور ریکسرلائن میں کی گئیں۔ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ گرفتارملزمان میں لیاری گینگ وار کے دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے کارکنان بھی شامل ہیں، ملزمان کے قبضے سیایس ایم جی سمیت دیگر اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :