ریحام خان نے وزیراعلی پرویز خٹک کو خیبرپختونخواہ میں ان کیلئے راستے بند کر کے دکھانے کا چیلنج کر دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 2 جنوری 2016 22:27

ریحام خان نے وزیراعلی پرویز خٹک کو خیبرپختونخواہ میں ان کیلئے راستے ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.2جنوری 2016 ء) ریحام خان نے وزیراعلی پرویز خٹک کو خیبرپختونخواہ میں ان کیلئے راستے بند کر کے دکھانے کا چیلنج کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں ریحام خان نے وزیراعلی خیبرپختونخواہ پرویز خٹک کو چیلنج کیا کہ اگر ان میں ہمت ہے تو وہ اپنے صوبے میں ان کے راستے بند کر کے دکھائیں۔ خیبرپختونخواہ کی زمین ان کی ہے وہاں کے لوگ ان کے ہیں اس لیے انہیں وہاں کوئی نہیں روک سکتا۔

متعلقہ عنوان :