شر ح نمو کو مستحکم رکھنے کیلئے اصلاحات اہم کردار ادا کر ینگی،چین کے وزیر خزا نہ کا بیان

ہفتہ 2 جنوری 2016 22:25

بیجنگ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) چین کے وزیر خزا نہ نے کہا ہے کہ شر ح نمو کو مستحکم رکھنے کیلئے اصلاحات اہم کردار ادا کر ینگی۔

(جاری ہے)

چین کی وزارت خزا نہ کے سر برا ہ لو جیوی نے ہفتہ کو کہا کہ معیشت پر د با ؤ کے با و جود ادارے بہتر ین پیداوار دے رہے ہیں۔ سر ما یہ کا ری کی بدو لت ملک کی شر ح نمو مضبوط ہو تی جا رہی ہے تا ہم معا شی تر قی کے حوا لے سے اصلا حات کے بعد جد ید ٹیکنا لو جی سے بہتر ین نتا ئج سا منے آ رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :