چین کی قد یم چینگ سلطنت کے حوا لے سے نما ئش کا آ سٹر یلیا کی قو می لا ئبر یری میں آ غاز
ہفتہ 2 جنوری 2016 22:25
بیجنگ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) چین کی قد یم چینگ سلطنت کے حوا لے سے شا ندار نما ئش کا آ سٹر یلیا کی قو می لا ئبر یری میں آ غاز ہو گیا ہے جس میں کتا بوں، نقشو ں اور پو سٹرز کے ذ ریعے تا ریخ کو بیان کیا جا رہا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطا بق ہفتہ کے روز شروع ہو نے والی نما ئش میں170مختلف اشیاء پیش کی جا رہی ہیں جس میں قد یم سلطنت کی تا ریخ، ثقا فت اور حکمرا نی کے حوا لے سے معا ملات کو بیان کیا جا ر ہا ہے۔قد یم سلطنت کے حوا لے سے مختلف تا ریخی اشیاء چین کی قو می لا ئبر یری سے آ سٹریلیا لا ئی گئی ہیں جن میں شہر یوں کی بڑ ی تعداد دلچسپی لے رہی ہے۔چین اور آ سٹر یلیا کی لا ئبر یریز گز شتہ 3سال سے اس نما ئش کی تیا ریوں میں مصروف تھیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.