نامور اداکاراوں نشو اور بہار بیگم نے ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات کر کے عوامی تحر یک میں شمولیت کا اعلان کر دیا
ہفتہ 2 جنوری 2016 22:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) نامور اداکاراوں نشو اور بہار بیگم نے عوامی تحریک کے چیئرمین طاہرالقادری سے ملاقات کر کے عوامی تحر یک میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں دونوں اداکاراوں نے پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ہم ڈاکٹر طاہرالقادری کی قیادت پر غیر متزلزل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جماعت میں شامل ہو رہی ہیں۔ ہم ان کی ہر آواز پر لبیک کہتی ہیں‘ اس موقع پر طاہرالقادری نے ان کو مبارکباد دیتے ہوئے خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ عنقریب پی اے ٹی ملک کی سب سے بڑی جماعت بن جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.