دنیا سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کیلئے حضرت محمدکی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے: بدھ متوں کے مذہبی پیشوا دلائی لامہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 2 جنوری 2016 21:51

دنیا سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کیلئے حضرت محمدکی تعلیمات پر عمل کرنے ..
تبت(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.2جنوری 2016 ء) بدھ متوں کے مذہبی پیشوا دلائی لامہ کا کہنا ہے کہ دنیا سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کیلئے حضرت محمدکی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ متوں کے مذہبی پیشوا دلائی لامہ کا کہنا ہے کہ قرآن ایک مقدس کتاب ہے جو خدا کی جانب سے انسانیت کیلئے ایک تحفہ ہے۔ دلائی لامہ نے مسلمانوں کے رسول حضرت محمد سے متعلق کہا ہے کہ انسانیت کیلئے ان کی عظیم خدمات قابل ستائش ہیں۔ دنیا میں حقیقی امن قائم کرنے اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حضرت محمد کی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔

متعلقہ عنوان :