پلا ننگ کمیشن نے حکومت سندھ کی جا نب سے سندھ کی نہروں کی صفا ئی کیلئے بھیجا گیا پی سی ون وا پس کردیا

ہفتہ 2 جنوری 2016 20:06

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء) پلا ننگ کمیشن نے حکومت سندھ کی جا نب سے سندھ کی نہروں کی صفا ئی کیلئے بھیجا گیا پی سی ون وا پس کر دیا ہے اور حکومت سندھ کو ہدا یت کی ہے کہ اس ضمن میں دو با رہ پی سی ون تیا کر کے برا ہ ست پلا ننگ کمیشن کے بجا ئے و فا قی وزارت پا نی و بجلی کو ارسال کی جا ئے2004ء میں سندھ کی109چھو ٹی بڑی نہروں کی صفا ئی اور مر مت کیلئے ایک منصو بہ بنا کر اس کی پی سی ون تیا ر کی گئی اور اس پر3ارب رو پے کے اخرا جات کا تخمیہ لگا یا گیا مگر اس پر فنڈ ز نہ ر کھے جا سکے2012میں نظر ثا نی سی پی سی ون بنا ئی گئی اور اس میں اخرا جات21ارب رو پے د یکھا ئے گئے اور یہ پی سی ون محکمہ منصو بہ بندی و تر قیا ت نے و فا قی وزارت پا نی و بجلی کے بھیجنے کے بجا ئے پلا ننگ کمیشن کو ار سال کر دی گئی جس پر اب پلا ننگ کمیشن نے یہ سمری سندھ کے محکمہ منصو بہ بندی و تر قیا ت کو وا پس بھیجتے ہو ئے کہا ہے کہ یہ سمری اب نئے سرے سے بنا کر و فا قی وزارت پا نی و بجلی کو ار سال کی جائے جو اس منصو بہ کو سالا نہ تر قیا تی پرو گرام میں شا مل کر کے منظور ی کے بعد پلا ننگ کمیشن کو بھیجے گی اس طرح2004ء کا منصو بہ8سال گز ر جانے کے با و جود کا غذ ی کا ررو ا ئی تک محدود ہے

متعلقہ عنوان :