چین کے در یا ئے یا نگز ی میں مچھلی کے شکار پر پا بند ی میں تو سیع کا دورا نیہ4ما ہ کر دیا گیا

ہفتہ 2 جنوری 2016 17:43

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) چین میں در یا ئے یا نگزی سے مچھلی کے شکا ر پر پا بند ی میں تو سیع کر تے ہو ئے مد ت 3 سے بڑ ھا کر 4ما ہ کر دی گئی۔

(جاری ہے)

چینی وزارت زرا عت کی جا نب سے ہفتہ کو جا ری کر دہ بیان کے مطا بق شکا ر میں تو سیع کا مقصد در یا ئے یا نگز ی میں مچھلی کی نسل کو تحفظ فرا ہم کر نا ہے۔ رواں سال پا بند ی کا دورا نیہ یکم ما رچ سے شروع ہو کر 30جو ن تک رہے گا۔مچھلی کے شکا ر پر پا بند ی در یا ئے ہوا ئے پر بھی ہو گی جو کہ یا نگز ی اور پیلے در یا کے متوا زی بہتا ہے۔

متعلقہ عنوان :