چین میں دھند شد ید ، الر ٹ لیول ییلو سے بڑ ھا کراورنج کر دیا گیا

ہفتہ 2 جنوری 2016 17:42

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) چین میں شد ید دھند کے با عث الر ٹ لیول میں اضا فہ کر تے ہو ئے ییلو سے او رنج کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

چین کے محکمہ مو سمیات کی جا نب سے ہفتہ کوجا ری کر دہ بیان کے مطا بق الر ٹ لیول پہلی سطح سے دوسری سطح پر لے جا یا گیا ہے جو کہ اتوار کی صبح تک قا بل عمل رہے گا۔چین کے علا قو ں ہیبی ، شندو نگ اور ہینان میں شد ید دھند کے با عث حد نگا ہ صرف 200میٹر تک ہے جبکہ بیجنگ، تیا نجن جیا نگزو، اورانہو ئی میں حد نگا ہ 500میٹر تک ہے۔

متعلقہ عنوان :