کمرے میں گیس بھر جانے سے میاں بیو ی جاں بحق

ہفتہ 2 جنوری 2016 16:53

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء) سوات ،مینگورہ کے نواحی علاقہ محلہ زمر د کان میں گیس لیکیج کی وجہ سے گیس بھرگئی ،کمرے میں گیس بھر جانے سے میاں بیو ی جاں بحق ،تفصیلات کے مطابق سوا ت کے مرکزی شہر مینگورہ محلہ زمر دکان کے رہائشی مجیب الرحمان کے گھر کے ایک کمرے میں گیس لیکیج کی وجہ سے گیس بھر گئی جس کے لپیٹ میںآ کر مجیب الرحمان اور اُس کی بیوی جاں بحق ہوگئی ۔

متعلقہ عنوان :