بغیر کسی ایف آئی آر کے 90دن حراست میں رکھنے سے مسائل پیدا ہوئے ہیں ،نثار کھوڑو
ہفتہ 2 جنوری 2016 16:43
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جنوری۔2016ء)سندھ کے سینئر وزیربرائے تعلیم نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ بغیر کسی ایف آئی آر کے 90دن حراست میں رکھنے سے مسائل پیدا ہوئے ہیں ۔ قتل کے الزام میں عدالت بھی 14 دن کا ریمانڈ دیتی ہے۔ رینجرز دہشت گردی کا قلع قمع کریں، ٹارگٹ کلرز کو پکڑیں، ہمیں اعتراض نہیں ہے۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے کہا بلدیاتی انتخابات نے تحریک انصاف کا پول کھول دیاہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی چار اکائیاں سب کیلئے ہیں، کسی ایک کے خلاف کارروئی نہیں ہونی چاہئے۔وزیر تعلیم سندھ نے کہا مسلم لیگ ن نے طالبان کے خلاف کبھی کھل کربات نہیں، جمہوریت میں کسی سے مخالفت دشمنی نہیں ہوتی، ہم آئین کی بات کرتے اور اسی کے مطابق چلتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.