لاہور سفاری پارک میں مصر سے منگوایا گیا بلیک جیگوار کا جوڑا شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا
ہفتہ 2 جنوری 2016 16:34
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جنوری۔2016ء) محکمہ تحفظ جنگلی حیات نے اہالیان لاہور کے لئے مصر سے بلیک جیگوار کا جوڑا منگوایا ہے جو شائقین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، بلیک جیگوار کو لاہور سفاری پارک میں رکھا گیا ہے۔
(جاری ہے)
بلیک جیگوار جسے سیاہ پینتھر بھی کہا جاتا ہے بر اعظم افریقہ میں پایا جاتا ہے ،ایک کروڑ دس لاکھ روپے میں خریدے گئے اس نایاب جوڑے کو لاہور سفاری پارک میں رکھا گیا ہے ۔
پارک انتظامیہ کے مطابق جوڑے کو خوراک میں ابھی چکن دیا جارہا ہے ،بعد میں انہیں بیف پر لایا جائے گا۔سفاری پارک انتظامیہ کاکہنا ہے کہ سفاری پارک میں اب ٹائیگر سفاری کے بعدبلیک جیگواری سفاری بھی شروع ہوجائیگی، بچے اور بڑے سیروتفریح کیساتھ نئے مہمانوں کے بارے میں معلومات بھی حاصل کر سکیں گے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.