Live Updates

سال کا پہلا دن اور عمران خان کی خوشی کو کوئی انتہا نہ رہی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 2 جنوری 2016 15:49

سال کا پہلا دن اور عمران خان کی خوشی کو کوئی انتہا نہ رہی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 جنوری 2016 ء) : سال کے پہلے روز پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی خوشی کی کوئی انتہا نہ رہی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے سالٍ نو کا آغاز حسبٍ معمول صبح کی سیر اور جاگنگ سے کیا لیکن اس موقع پر ان کے لیے سب سے خاص بات ان کے بیٹوں کا ہمراہ ہونا تھا جس کے باعث وہ کافی خوش نظر آئے۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر عمران خان کی سالٍ نو کے آغاز پر اپنے بیٹوں کے ہمراہ صبح کی سیر کی ایک تصویر شئیر کی گئی جس میں کپتان اور ان کے بیٹے خاصے ہشاش بشاش نظر آئے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :