امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، کیرولینا میں دھماکہ،کوئی جانی نقصان نہ ہوا

ہفتہ 2 جنوری 2016 14:56

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء ) امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے علاقہ ٹورنٹن میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا تاہم فائرنگ کی وجوہات کا علم نہ ہو سکا۔

متعلقہ عنوان :