فرانس نے امریکہ سے چار سی ون تھرٹی جے امریکی ٹرانسپورٹ طیارے خریدنے کی تصدیق کر دی

ہفتہ 2 جنوری 2016 13:51

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء) فرانس نے امریکہ سے ٹرانسپورٹ طیارہ سی ون تھرٹی جے کی تصدیق کر دی ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے وزیر دفاع جین یوویس لی ڈرائن نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نومبر میں امریکہ سے کئے گئے معاہدے کے تحت پیرس واشنگٹن سے چار کھیر مارٹن سی ون تھرٹی جے تکنیکی ٹرانسپورٹ طیارے خریدے گا انہوں نے کہا کہ ان طیاروں کی مالیت 650 ملین امریکی ڈالر ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :