بھارتی جیلوں سے 189 پاکستانی لاپتہ ہو گئے ، تلاش کا آغاز کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 2 جنوری 2016 12:38

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 جنوری 2016 ء) : بھارتی جیلوں سے 189 پاکستانی لا پتہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا ذرائع نے بتایا کہ بھارتی جیلوں سے 189 پاکستانی لا پتہ ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارت کی مختلف جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تعداد460 تھی لیکن بھارتی حکام نے 271 قید پاکستانیوں کی تصدیق کی ہے تاہم لا پتہ پاکستانیوں کی تلاش کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی سیکرٹری خارجہ بھارتی ہم منصب سے ملاقات میں یہ معاملہ بھی اُٹھائیں گے۔

متعلقہ عنوان :