اسرائیل نے فلسطینیوں کی 23 لاشیں واپس کر دیں ،سپرد خاک کردیا گیا
ہفتہ 2 جنوری 2016 12:23
یروشلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء) اسرائیل نے 23 لاشیں فلسطینی حکام کے حوالے کر دی ہیں۔ ملکی فوج کے ایک ترجمان نے بتایا کہ یہ لاشیں ان فلسطینیوں کی ہیں، جنہیں تشدد کے تازہ ترین واقعات کے دوران شہید کیا گیا۔
(جاری ہے)
فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ ان میں سے سترہ افراد کو الخلیل کے علاقے میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے جبکہ بقیہ چھ لاشیں غرب اردن کے علاقے میں پہنچا دی گئی ہیں۔فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیل کے پاس ابھی بھی سترہ لاشیں ہیں۔ دوسری جانب تل ابیب میں فائرنگ کے ایک تازہ واقعے میں جمعہ کے روز دو شہری ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.